جھگی نما
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جھگی کی طرح کا، جھونپڑی کی مانند، وہ جس میں جھونپڑی کی خصوصیات ہوں۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جھگی کی طرح کا، جھونپڑی کی مانند، وہ جس میں جھونپڑی کی خصوصیات ہوں۔